Skip to Content

زبان کی رسائی سے متعلق مشاورتی کمیٹی

Language Accessibility Advisory Committee

زبان تک رسائی سے متعلق مشاورتی کمیٹی (LAAC) 2017 میں قائم کی گئی تھی تاکہ انتخابات اور انتخابی مواد کو مختلف زبانوں میں دستیاب بنانے کے معاملات میں Registrar-Recorder/County Clerk کی مدد کی جا سکے۔ اس کمیٹی کا مقصد ایسی سرگرمیوں اور حکمتِ عملیوں پر عمل درآمد میں مدد دینا بھی ہے جن کے ذریعے انگریزی کم جاننے والے ووٹرز کو انتخابی عمل میں دوسروں کے برابر سہولت اور رسائی حاصل ہو سکے۔

ذمہ داریاں

● LAAC کے سہ ماہی اجلاسوں میں شرکت کرنا۔ اجلاسوں میں ٹیلی فون کانفرنس کے ذریعے بھی شرکت کی جا سکے گی، تاہم شرکاء کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ کم از کم آدھے اجلاسوں میں ذاتی طور پر شرکت کریں۔
● ووٹنگ سینٹر میں زبان کی رسائی سے متعلق مسائل حل کرنے کے لیے مشورے دینا۔
● مختلف زبانوں میں رسائی سے متعلق آگاہی اور رابطے کے اقدامات کو فروغ دینا۔
● ووٹنگ سینٹر میں متعدد زبانوں میں فراہم کی جانے والی خدمات کے جائزے میں مدد کرنا۔
● دو زبانیں جاننے والے ووٹنگ سینٹر کارکنوں کی تربیت سے متعلق سفارشات دینا۔
● مخصوص زبانوں میں انتخابی مواد کا جائزہ لینے کے لیے اپنی مہارت فراہم کرنا۔

رکنیت

کمیٹی کے اراکین دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
●Asian American Advancing Justice – Los Angeles
●CA Common Cause
●CAUSE
●CHIRLA
●City Clerk of Glendale
●City Clerk of Pasadena
●City Clerk of Sierra Madre
●City of Bellflower
●City of West Hollywood
●Deputy Mayor of City of Bell
●FarsiVote
●Khmer Girls in Action
●Korean American Coalition
●L.A. City
●LWV, Los Angeles
●NALEO
●NIAC (National Iranian American Council)
●Pars Equality Center
●South Asian Network
●South Asian Network (SAN)
●Thai CDC
●UCP

اگر آپ مشاورتی کمیٹی کا رکن بننے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہِ کرم رابطہ کریں:

خصوصی خدمات سے متعلق رابطہ

فون: (562) 462-2118

ای میل: SpecialServicesOutreach@rrcc.lacounty.gov

Department of Registrar-Recorder/County Clerk

12400 Imperial Highway, Room 6205

Norwalk, CA 90650


زبان تک رسائی سے متعلق مشاورتی کمیٹی کا چارٹر

Icon - Close